: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
روم،5اپریل(ایجنسی) اٹلی کے وزیر اعظم ماتیوو رینزی باہمی اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔ سرکاری
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم رینز ی اقتصادی تعلقات کو تقویت دنے کے لئے ایران کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے مزید جانکاری نہیں دی اور کہا کہ مسٹر رینزی غالباَ بارہ اور 13 اپریل کو یہ دورہ کرسکتے ہیں۔